
Second Phase Announced
پہلے فیز کیلئے درخواستوں کو جانچنے، اور منصوبہ جات کو تکمیل کیلئے منتخب کرنے کے بعد بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کی جانب اگلے قدبم کی طرف بڑھتے ہوئے، ایم سی پی سی کی جانب سے درخواست جمع کروائے جانے کا دوسرا فیز شروع کیا جا رہا ہے۔ اس فیز میں اپنے منصوبہ جات شامل کروانے کیلئےاس ہی ویب کے بائیں جامب درخواست فارم کا نمونہ پیش کیا جا رہا یے۔ ملتان کی حدود میں رہتے ہوئے ایسے خواہشمند افراد جن کے اذہان میں کوئی قابل عمل منصوبہ ہو تو وہ بلا کسی تفریق کے اپنے منصوبے کو فارم میں دی گئی ہدایات کی روشنی میں مکمل کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔ دوسرے فیز کیلئے منصوبے جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔